English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سائوتھ ایشین گیمز میں بنگلا دیش انڈر 23 نے نیپال کو 44 رنز سے ہرا دیا

القمر

کھٹمنڈو (جسارت نیوز) سائوتھ ایشین گیمز میں بنگلا دیش انڈر 23 نے نیپال کو 44 رنز سے ہرا دیا، ہفتہ کو کھیلے گئے ٹی 20 ٹورنامنٹ کے8ویں میچ میں بنگلا دیش انڈر 23 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بنائے، کپتان نجم الحسین نے 75 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، عفیف حسین 52 رنزکے ساتھ دوسرے نمایاں بیٹسمین رہے۔ پارس کھاڈکا نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے