English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انڈونیشیا: سیلاب کی زد میں آکر 2 افراد جاں بحق

القمر

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے وسطیصوبے سولا ویسی میں موسلا دھار بارش سے آنے والے سیلاب کی زد میں آکر 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ قومی آفت ایجنسی کے ترجمان آگوس ویبوو نے بتایا کہ صوبے سے منسلک سیگی علاقے میں شدید بارش سے پیدا ہونے والے سیلاب سے 20 مکانات متاثر بھی ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ 60 کنبوں کو محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا گیا ہے اور باقی ماندہ متاثرین کی امداد کاکام جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے