English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی عدالت نے اوباما کیئر قانون کا ایک حصہ غیر آئینی قرار دے دیا

القمر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی ایک اپیل عدالت نے ملک میں صحت عامہ سے متعلق اوباما کیئر قانون کے ایک حصے کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ یہ قانون سابق صدر بارک اوباما کے دور میں منظور کیا گیا تھا۔خبررساں اداروں کے مطابق نیو اورلینز میں ایک سرکٹ کورٹ آف اپیلز نے 2010ء میں منظور کیے گئے پورے قانون کو غیر آئینی قرار نہیں دیا۔ عدالت نے اس مقدمے کا فیصلہ سنانے کے لیے 3رکنی بینچ مقرر کیا تھا، جس میں سے 2ججوں نے فیصلے کے حق میں رائے دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے