ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سکھر میں مکان کی چھت گرنے کے باعث 3 بچے جاں بحق، 2 زخمی

سکھر (صباح نیوز) سکھر کے علاقے نیو پنڈ میں مکان کی چھت گرنے سے3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیوپنڈ بھوسہ لائن میں مکان کی بوسیدہ چھت گر گئی، جس کے ملبے تلے دبنے سے ایک ہی خاندان کے3 بچے13 سالہ ناہید،9 سالہ بینظیراور6 سالہ وسیم موقع پرجاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں بچوں کے والد ندیم شر اور اس کا 12سالہ بیٹا علی رضا زخمی ہوئے‘ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔
سکھر

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں