English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹی ٹی پی کمانڈر قاری سیف اللہ افغانستان میں قتل

کابل: افغان میڈیا کہ مطابق  تحریک  طالبان پاکستان کے کمانڈر قاری سیف اللہ محسود کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔

افغان میڈیا کہ مطابق  تحریک  طالبان پاکستان( ٹی ٹی  پی) کے کمانڈر قاری سیف اللہ محسود کو نامعلوم افراد نے  افغانستان کے شہر خوست میں  گلون  کیمپ کے بہار فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ  حکیم اللہ محسود گروپ کے ترجمان نے ایک آوڈیو پیغام میں کہا ہے کہ کمانڈر قاری سیف اللہ محسود سمیت  3 طالبان کوحکانی گروپ نے  قتل کیا ہے۔

واضح رہے کہ قاری سیف اللہ محسود  پاکستان میں دہشت گردی کے حملوں میں ملوث تھا جس کی وجہ سے وہ اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے