ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا کومیر ی بات پسند نہ آئی توکیا ڈرون بھیج کرماردیں گے‘ مہاتیر محمد

امریکی اقدام سے اب کوئی محفوظ نہیں رہا،وقت آگیا ہے کہ تمام ممالک متحد ہو جائیں
کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشین وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے امریکا پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو میری بات پسند نہیں تو کیا ڈرون بھیج کر ماردیں گے۔ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی اقدام سے اب کوئی محفوظ نہیں رہا،وقت آگیا ہے کہ تمام ممالک متحد ہو جائیں۔ مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ ایرانی جنرل کو سعودی صحافی جمال خشوگی کی طرح دوسرے ملک کی سر زمین پر قتل کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں