ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاڑکانہ، سابق ڈسٹرکٹ آفیسر محمد نواز عباسی انتقال کرگئے، تدفین آج ہوگی

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) سندھ ہائی کورٹ کے سینئر ایڈووکیٹ علی اکبر کلہوڑو اور ایڈووکیٹ منور علی کلہوڑو کے چچا سندھ ایگریکلچرل سپلائی آرگنائزیشن کے سابق ڈسٹرکٹ آفیسر 90 سالہ محمد نواز عباسی طویل علالت کے بعد گزشتہ روز کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئے، نمازہ آج صبح گیارہ بجے درگاہ پیر مٹھا پر ادا کی جائے گی۔ تدفین آبائی قبرستان غریبو بھورو کلہوڑو میں ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں