English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مولانا فصل الرحمن کی کارکنان کو  آزادی  مارچ سےمتعلق ہدایت

خاکوٹ:مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ موجودہ حکومت کو مزید ٹائم دیا گیا تو ملک کے حلات مزید پیچیدہ ہوجائے گے جبکہ کارکنان تیار رہے کسی بھی وقت دوبارہ آزادی مارچ کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔

نجی ٹی وی کی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان  نے  ملاکنڈ میں کارکنان سے  گفتگوں کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکنان تیار رہے  بہت جلداسلام آباد مارچ کا اعلان کیا جاسکتا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کرپٹ  حکمران جیلوں میں چلے جائے گے  اور اس وقت  پاکستان کی عوام کے جزبات اور ضروریات   کوجمعیت علماء اسلام سمجھے گی اور انکی مدد کرے گی۔

انکا کہنا تھا کہ آزادی  مارچ کے باعث نااہل حکمرانوں کی حکومت کا خاتمہ ہونے جا رہا ہےجبکہ موجودہ حکومت کی خراب کارکردگی  کی وجہ سے  مہنگائی  اور ملک بھر میں بدامنی پھل گئی ہے۔اس حکومت کو مزید ٹائم دیا گیا تو ملک کے حلات مزید پیچیدہ ہوجائے گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے