ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپی یونین چھوڑنے پر برطانوی حکومت نے تقریبات کا اعلان کردیا

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی حکومت نے 31 جنوری کو یورپی یونین سے اخراج کے موقع پر لندن میں خصوصی تقریبات کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم بورس جانسن کابینہ کے خصوصی اجلاس کے بعد خطاب بھی کریں گے۔ برطانوی وزیر اعظم کی رہایش گاہ پر ایک خصوصی گھڑیال بھی نصب کیا جائے گا، جو یورپی یونین سے انخلا کے گھٹتے وقت کو ظاہر کرے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں