English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ غیر معینہ مدت کیلئے منسوخ

القمر

لاہور (جسارت نیوز) پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کو غیر معینہ مدت کیلئے منسوخ کر دیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن ذرائع کے مطابق قذافی ا سٹیڈیم لاہور میں آج سے شروع ہونے والے پاکستان اور بنگلا دیش ٹی20 کرکٹ سیریز کے سیکیورٹی انتظامات کی وجوہات کی بناء پر نشتر پارک ا سپورٹس کمپلیکس کو سیکیورٹی فورسز نے اپنی تحویل میں لے لیا ۔ یاد رہے پاکستان بنگلا دیش کرکٹ سیریز کے دوران کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے تمام سیکیورٹی انتظامات پاکستان آرم فورسز کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے