ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور: کمی اور فنی خرابی کے باعث 12 پروازیں متاثر، 8 منسوخ

لاہور (آن لائن) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے ہفتہ کے روز بھی ملکی اور غیر ملکی 12 پروازیں متاثر ہوئیں جن میں 8 پروازوں کو منسوخ کردیا گیا جبکہ 4 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ دوسری جانب کراچی، کوئٹہ اور لاہور کے درمیان چلنے والی متعدد مسافر ٹرینیوں کا شیڈول ابھی تک بحال نہیں ہوسکا اور لاہور پہنچنے والی ٹرینیں مسلسل گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں۔ جس سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں