میرپور ساکرو (صباح نیوز)کراچی سے گاڈھو جانے والی مسافر کوسٹر میرپور ساکرو کے قریب نہر میں جاگری۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے ایک میت میں شرکت کے لیے گاڈھو جانے والی ایک کوسٹر جس میں بچوں اور خواتین سمیت 30 افراد سوار تھے، دھند کی وجہ سے میر پور ساکرو کے قریب تیز رفتاری کے باعث نہر میں گرگئی جس سے بس میں سوار تمام افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ایمبولینس سروس اور پرائیوٹ گاڑیوں کے ذریعے شیخ زید اسپتال ساکرو پہنچا دیا گیا، 8 زخمیوں کو تشویشناک حالت کے سبب کراچی منتقل کردیا گیا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط