ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ،83 افراد سوار تھے

افغانستان کے مشرقی علاقے میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں 83 افراد سوار تھے۔

برطانوی میڈیا کے مطا بق افغانستان کےمشرقی صوبے غزنی کے ضلع  ڈیھ یک میں مسافر طیارہ بوئنگ 737گر کر تباہ ہوا، ابتدائی طور پر حادثے کی وجہ تکنیکی خرابی کو قرار دیا گیا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ افغان ایئرلائن کا تھا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں