English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جھوٹی خبرو ں کی ذریعے مخالفین کو بدنام کرنا  شہباز کی شناخت ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  برطانیہ کی عدالتوں کو بھی  پتہ چلے گا کہ شہباز شریف  کی اصلیت اورحقیقت کیاہے جبکہ آپ اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹیوٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  جھوٹی خبرو ں کی ذریعے مخالفین کو بدنام کرنا  اور انکی  کردار کشی کرانا شہباز کی شناخت ہے ۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اگر سچے ہوتے تو عدالت سے رجوع کرنے میں چھ ماہ کیوں لگاتے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے