English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ فیملی بسنت جدہ کا آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیا

جدہ( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ کے ساحل سمندر پر خصوصی کمیونٹی تقریب کے دوران آسمان سیکڑوں رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیا۔ تقریب کا اہتمام سعودی نوجوانوں کے گروپ کائٹس کے ایس اے نے کیا تھا۔ 200 سے زیادہ ڈیزائن اور شکلوں کی پتنگیںآسمان پر تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے