English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حافظ عبدالرحمن مکی کیخلاف مقدمات لاہور ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور

القمر

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے رہنما حافظ عبدالرحمن مکی کے خلاف مقدمات لاہور ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظورکرلی۔ فریقین کی باہمی رضا مندی سے دوسرے اضلاع کے کیسوں کو سماعت کیلیے لاہور ٹرانسفر کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے