ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدارتی خطاب کی کاپی پھاڑ کر پلوسی نے غیر قانونی کام کیا‘ ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایوان نمایندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کی کاپی پھاڑ کر قانون توڑا۔ ادھر فلوریڈا سے ریپبلکن رکن میٹ گائٹز نے پلوسی کے خلاف اخلاقیات کمیٹی میں شکایت درج کرائی ہے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ الزامات کے ذیل میں پیش کی گئی قانونی شقوں کا اطلاق صرف ان دستاویزات پر ہوتا ہے، جو عدالت کے کسی کلرک یا اہل کار کو پیش کیے گئے ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں