ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک فوج نے بلتورو گلیشئر میں‌ پھنسے غیر ملکی کوہ پیماوں کو بچا لیا

راولپنڈی :پاک فوج نے 2 غیر ملکی کوہ پیماوں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا ۔

تفصیلا ت کے مطابق 2 غیرملکی کوہ پیما دنیا کے 12 ویں بلند ترین پہاڑ براڈ پیک کو سر کرنے کی کوشش کررہے تھے کہ اپنی مہم کے دوران بیمار ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق غیرملکی کوہ پیماؤں میں امریکا کے ڈونلڈ ایلن اور فن لینڈ کی لوٹا ہنریکا اپنی مہم کے دوران بلتورو گلیشیئر کے مقام پر بیمار ہوگئے تھے جن کو پاک فوج کے آرمی ایوی ایشن کے پائلٹس نے ریسکیو کرکے بحفاظت بیس کیمپ پہنچا دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں