English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جدہ کا نیا روڈ میپ، پرانے محلوں میں عمارتیں مسمار

جدہ (اے پی پی) سعودی دارالحکومت جدہ کی میونسپلٹی نے 64 غیر منظم محلوں کو نئے انداز سے آباد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے دو اہم محلوں غلیل اور بترومین میں عمارتوں کو منہدم کرنے کا کام شروع کردیا۔ مقامی حکام نے جدہ شہر کے 64 غیر منظم محلوں کو نئے انداز سے آباد کرنے کا عمل شروع کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے