English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قابض فوج نے 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ تھم نہ سکا، قابض فوج نے 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ظالمانہ کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 3 کشمیریوں کو شہید کردیا جبکہ مقبوضہ وادی کے دیگر علاقوں میں متعدد نوجوانوں کو غیر قانونی حراست میں لے لیا۔

دوسری جانب کشمیری سڑکوں پر نکل آئے اور مودی سرکار اور بھارتی فوج کی بربیت اور سفاکیت  کے خلاف شدید احتجاج اور نعرے بازی کی گئی جبکہ کشمیری نوجوانوں نے بھارتی فوج پر پتھرائو بھی کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے