English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خالد جاوید خان نئے اٹارنی جنرل تعینات

اسلام آباد: صدر مملکت نے خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت نے خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل جنرل تعینات کرنے کی منظوری دے دی، وزارت قانون نےصدرمملکت کی منظوری کےبعد نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

خالد جاوید خان جسٹس قاضی فائز عیسی کیس میں پیش ہونگے اور وہ مقدمے کی تیاری کے لیے  عدالت سے وقت مانگے گے۔

واضح رہے کہ حکومت جسٹس قاضی فائز عیسی کیس سے متعلق سماعت 3 ہفتے تک ملتوی کرنے کی استدعا کرچکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے