English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کورونا وائرس: ایرانی حکومت کی عوام کو گھروں میں رہنے کی تاکید

چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے ایران میں کم از کم 16 اموات ہوچکی ہیں جس کے بعد حکومت نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں کورونا وائرس کا متاثرہ ایک اور مریض چل بسا جس کے بعد اموات کی تعداد 16 ہوگئی۔

ایرانی حکام کے مطابق کرونا وائس سے متاثرہ ایک مریض ہلاک ہوگیا ہے جبکہ مزید 34 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی حکومت نے عوام کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے