مکہ (اے پی پی) جدہ کی فلکیاتی سوسائٹی نے کہا ہے کہ 11 رجب بمطابق 6 مارچ کو چاند کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ یہ خوبصورت نظارہ آسانی سے دیکھا جاسکے گا۔ فلکیاتی سوسائٹی نے کہا ہے کہ رواں برس چاند کا کعبہ کے عین اوپر آنے کا یہ پہلا واقعہ ہوگا جسے عام آنکھ سے دیکھا جاسکے گا۔
چھ مارچ کو چاند کعبہ کے عین اوپر ہوگا
القمر
