ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بچوں کی قبل از وقت پیدائش سے خبردار کرنے والی ایپ

لندن (نیٹ نیوز) پوری دنیا میں ہر سال لاکھوں بچے یا تو قبل از وقت آنکھ کھولتے ہیں یا پھر وہ کسی نہ کسی پیچیدگی کا شکار ہو کر مر جاتے ہیں لیکن اب ایک ایپ اس سے خبردار کر سکتی ہے تاکہ مائیں چوکنا رہ کر اپنا علاج کرواسکیں اور اپنی اور آنے والے بچے کی جان بچا سکیں۔پوری دنیا سمیت پاکستان میں بھی بچے رحم مادر میں مدت حمل کے 37اہم ہفتے پورے نہیں کر پاتے اور اس دنیا میں کئی امراض کے ساتھ آنکھ کھولتے ہیں۔ ایسے بچوں کو عام طور پر انکیوبیٹر میں بھی رکھا جاتا ہے اب ایک ایپ OUIPPv2کے ذریعے ماںکے حمل اور قبل از وقت بچے کی پیدائش پر نظر رکھی جاسکے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں