English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

رائیونڈ میں ہونے والے عالمی تبلیغی اجتماع ملتوی کردیا گیا

القمر

رائیونڈ: لاہور اور گردونواح میں شدید بارش کے باعث تبلیغی اجتماع ملتوی کیا گیا ہے۔

تفیصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تبلیغی اجتماع کے اعلٰی حکام کے ساتھ مذکرات جاری تھے جس میں تمام تر سہولیات دینے کے لیے یقین دہانی کرائی گئی تھی۔

لاہور اور گردونواح میں ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں رائیونڈ میں ہونے والے عالمی تبلیغی اجتماع کے پنڈال میں پانی بھر گیا ہے جس کی وجہ سے تبلیغی اجتماع کے اعلٰی حکام نے اجتماع کو ملتوی کردیا گیا ہے اور نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے