حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ کی جانب سے کرونا وائرس کے خدشے کے باعث درگاہوں کو بند کرنے کے اعلان کے بعد درگاہ سخی وہاب شاہ ‘مکی شاہ ‘ غنی بابا ‘ سرفراز بابا سمیت حیدرآباد کی تمام درگاہوں کوزائرین کے لیے بند کردیا گیا اور وہاں بینرز آویزاں کردیے گئے ۔
سخی وہاب شاہ ‘مکی شاہ ‘ غنی بابا سرفراز بابا سمیت تمام درگاہیں بند
القمر
