ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دریا خان، کشتی ڈوبنے سے 3 نوجوان جاں بحق

دریاخان (آن لائن) دریائے سندھ میں 3 نوجوان کشتی الٹنے سے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق محلہ سیالانوالہ کے رہائشی 3 نوجوان جو کہ قریبی رشتہ دار تھے پکنک منانے گئے تھے۔ اہل علاقہ اور ریسکیو ٹیم نے ایک نوجوان کی نعش کو نکال لیا جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں