ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سکھر تاحیدرآباد موٹر وے کی تعمیر جلد شروع ہو جائیگی ، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سکھرتاحیدرآباد موٹر وے کی تعمیر رواں سال کے آخر میں شروع ہو جائیگی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے بتایا کہ سکھرحیدرآباد موٹر وے کی تعمیر کا منصوبہ منظور کرلیا گیا ہے،منصوبے کی تعمیر رواں سال کے آخر میں شروع ہو جائے گی، منصوبے کی تکمیل سے پشاور سے کراچی تک کا تمام مشرقی روٹ موٹر وے پرہوگا جبکہ پشاور سے کراچی تک بذریعہ روڈ سفر کا وقت آدھا رہ جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں