English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈونلڈ ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی وارننگ

القمر

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو نتائج بھگتنے کی وارننگ دے دی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی  صدر ڈونلڈٹرمپ نے چین میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد پرشک کااظہار کیا اور کہا کہ اگرچین جانتےہوئےذمےدارہےتویقیناًاس کےنتائج ہوں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا کا پھیلاؤغلطی تھی توغلطی غلطی ہوتی ہے۔

دوسری جانب امریکی وزیر داخلہ مائیک پومپیو نے کہا کہ چین نےبین الاقوامی سائنسدانوں کو لیبارٹری میں جانے کی اجازت نہیں دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے