English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کورونا کی روک تھام ، اقوام متحدہ نے اپنی ناکامی اعتراف کر لیا

القمر

اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انٹونیوگوئٹریس نے اعتراف کیا ہے کہ عالمی سطح پرکوروناکی روک تھام کےلیےجوکچھ ہوسکتاتھانہیں کیاگیا۔

انٹونیوگوئٹریس نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پرقیادت کی کمی کی وجہ سےکوروناکوروکنےمیں ناکامی ہوئی،کوروناکی روک تھام کےلیےعالمی ردعمل دیکھ کرافسوس ہوا۔

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ اہم ممالک الزام تراشی کےبجائےکوروناکےخاتمےکےلیےمل کرکام کریں،کوروناکےخلاف ہرملک کی اپنی پالیسی اوراسٹریٹجی اس کےپھیلاؤکی وجہ بنی۔

انہوں نے اس امر کا اعتراف کیا کہ عالمی سطح پرکوروناکی روک تھام کےلیےجوکچھ ہوسکتاتھانہیں کیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے