ایبٹ آباد(اے پی پی) پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے جے یو آئی کے رہنما اورسابق رکن صوبائی اسمبلی مفتی کفایت اﷲ کی ضمانت منظور کر لی۔مفتی کفایت اللہ نے کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کا نماز جنازہ پڑھانے کا اعلان کیا تھا ، انہیں جنازہ کے بعد تقریر کرنے پر گرفتار کر لیا گیاتھا۔
جے یو آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی مفتی کفایت اﷲ کی ضمانت منظور
القمر
