حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد میں مبینہ طور پر کورونا وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق ہوگئی۔ حیدرآباد کے سول اسپتال میں مبینہ طور پر کورونا وائرس کی مریضہ خاتون انتقال کرگئی ،اسپتال انتظامیہ کے مطابق سرفراز کالونی کی رہائشی 70سالہ
خاتون کورونا میں مبتلااور سول اسپتال کے قرنطینہ سینٹر میں زیر علاج تھی۔
حیدرآباد: کورونا وائرس میں مبتلا معمر خاتون جاںبحق
القمر
