200518-08-
طرابلس (اے پی پی) لیبیا کی نیشنل آرمی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاع نے ترکی کے تیار کردہ’عنقاء ایس‘ نامی چار ڈرون طیارے الوطیہ ائربیس کے قریب عقبہ بن نافع کے مقام پر گرائے گئے۔ ترکی کے وزیر خارجہ نے نیٹو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لیبیا کی قومی فوج کی طرابلس کی طرف پیش قدمی روکنے کے لیے مداخلت کرے، جنرل خلیفہ حفتر کو طرابلس کی طرف بڑھنے سے روکنا ہوگا۔
ترکی کے 4ڈرون مار گرائے لیبیا نیشنل آرمی کا دعویٰ
القمر
