English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

طوفان امفان کے کل بنگال اور اڑیسہ سے ٹکرانے کا خدشہ

القمر

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی محکمہ موسمیات نے امفان نامی طوفان کے ریاست مغربی بنگال اور اڑیسہ کے ساحلوں سے ٹکرانے سے خبردار کردیا۔ بیان میں کہاگیا کہ سمندری طوفان سے دونوں ریاستوں کے ساحلی اضلاع میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوسکتاہے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان نے کہاکہ امفان کل مزیدشدت اختیار کرکے مزید خطرناک ہوسکتاہے۔ طوفان پر مسلسل نظر رکھی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے