English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی عرب، ملائیشیا، انڈونیشیا میں چاندنظر نہیں آیا، عیدکل ہوگی

القمر

ریاض/ابوظبی/جکارتا/کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب ، ملائیشیا اور انڈونیشیا میں عیدالفطر کا چاند جمعہ کو نظر نہیں آیا۔ عید الفطر اتوار 24 مئی کو ہو گی۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات، قطر سمیت دیگر خلیجی ریاستوں میں مسلمان آج تیسواں روزہ رکھ رہے ہیں۔اسی طرح جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں انڈونیشیا اور ملائیشیا میں بھی چاند نظر نہیں آیا۔ ادھر ترکی میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ ان ممالک میں ہفتہ 23 مئی کو رمضان کا تیسواں روز ہوگا اور عید الفطر اتوار 24 مئی کو منائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے