English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جب چاند سے متعلق کوئی فیصلہ ہوگا تو میڈیا کو آگاہ کردیا جائے گا،مفتی منیب

القمر

کراچی : رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کا کہنا ہےکہ جب چاند سے متعلق کوئی فیصلہ ہوگا تو میڈیا کو آگاہ کردیا جائے گا،عید الفطر کے چاند سے متعلق قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  مفتی منیب نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کل عید ہوگی یا نہیں،حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی،ابھی تک کہیں سے بھی چاند دیکھنے کی شہادت نہیں ملی ہے۔

جبکہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ مطلع صاف ہے لیکن چاند نظر نہیں آیا ہے، پنجاب سمیت کوئٹہ کا مطلع بھی صاف ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے