English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سینرر صحافی انصار نقوی بھی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوگئے

القمر

کراچی :  پی آئی اے طیارہ حادثے میں سینئر صحافی انصار نقوی بھی جاں بحق ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر صحافی انصار نقوی چینل 24 نیوز کےڈائریکٹر پروگرامنگ تھے، انصار نقوی 12 برس اخبار دی نیوز،13 برس جیو نیوز سے وابستہ رہے۔

طیارہ حادثہ، تدفین کیلیے فی کس 10 لاکھ روپے مختص

مزید پڑھیے : https://www.jasarat.com/2020/05/23/plane-crash-rs-10-lakh-each-allocated-for-burial/

کراچی طیارہ حادثہ: 6 میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں،چیرمین پی آئی اے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے