English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اقوام متحدہ: سلامتی کونسل کے 5 غیر مستقل ارکان کے انتخاب کے لیے تیاری شروع

القمر

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 5 غیر مستقل ارکان کے انتخاب کے لیے تیاری شروع کردی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل کے نئے ارکان کے انتخابات کے لیے ووٹنگ کا نیا طریقہ متعارف کرایا ہے ۔

جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل کے لیے 5 غیرمستقل ارکان کو اگلے 2 برس کے لیے منتخب کرے گی۔

اس کے علاوہ193 رکنی جنرل اسمبلی 54 ریاستی اقتصادی اور سماجی کونسل کی 3 سالہ مدت کے لیے 18 ارکان کا انتخاب بھی کرے گی۔

رپورٹس کے مطابق سلامتی کونسل کے ارکان کے لیے انتخاب 17جون کو طے ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے