English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روس جاسوسی کے الزام میں قید بیمار امریکی شہری کو رہا کرے، پومپیو

القمر

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ماسکو حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جاسوسی کے الزام میں قید ایک بیماری امریکی شہری کو رہا کرے۔ روس میں50 سالہ سابقہ امریکی میرین پاؤل وہیلن جاسوسی کے جرم میں قید ہیں۔ پاؤل وہیلن بیک وقت امریکی، کینیڈین، آئرش اور برطانوی شہریت کے حامل ہیں۔ انہیں دسمبر 2018 میں خفیہ سرکاری دستاویزات رکھنے کے جرم میں حراست میں لیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے