ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعلیٰ سندھ کے اسکواڈ کو حادثہ 4اہلکار زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اتوار کی شب وزیراعلیٰ سندھ کے حفاظتی اسکواڈ میں شامل پولیس موبائل نمبر SPF264 کمشنر کراچی آفس کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے اس میں سوار اسپیشل سیکورٹی یونٹ کے سب انسپکٹر سید رضا شاہ ،سب انسپکٹر اختر مسعود، کانسٹیبل فیصل اور صفدر زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں