English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی عرب میں انتقال کرنیوالے پاکستانی کی میت وطن پہنچ گئی

القمر

سرگودھا (صباح نیوز)حکومت پاکستان کی طرف سے انٹرنیشنل ائرلائن کو پاکستان میں اترنے کی اجازت دینے کے بعد سرگودھا کے نواحی علاقہ جھال چکیاں کے رہائشی سعودی عرب میں روزگار کے سلسلے میں مقیم حاجی محمد صفدر کی میت اڑھائی ماہ بعد وطن واپس پہنچ گئی ،حاجی محمد صفدر روزگار کے سلسلے میں عرصہ پندرہ سال سے مقیم تھے ، انہیںاڑھائی ما ہ قبل سعودی عرب میں ہی دل کا دورہ پڑا اور وہ جا ں بحق ہوگئے تھے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے