English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مقبوضہ کشمیر میںبھارتی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے نوجوان شہید کردیا

القمر

جموں (آن لائن) مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے کالا کوٹ کے مہری گائوں میں ہونے والے آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید ایک نوجوان شہید ہو گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر کالاکوٹ کے دھرم سال کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کر دی۔ کارروائی کے دوران بھارتی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک نوجوان شہید ہو گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے