English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی کے باسیوں کے لیے خوشخبری

القمر

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں رات میں ہلکی بوندا باندی ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات  کے مطابق کراچی میں آج درجہ حرارت 32 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 کے درمیان رہیگا۔

کراچی میں صبح کی ہلکی بوندا باندی سے موسم سہانہ اور خوشگوار ہوگیا اور گہرے بادلوں نے بسیرا کرلیا۔

محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں سمندری ہوائیں چلے گی جبکہ رات میں بھی ہلکی بوندا باندی ہوسکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے