ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلا دیش کے وزیر مذہبی امور بنگلا دیش کے وزیر مذہبی امور کورونا سے انتقال کرگئے

ڈھاکا ( آن لائن) بنگلا دیش رکن کابینہ اور مذہبی امور کے وزیر مملکت شیخ محمد عبداللہ کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 75 برس تھی۔ بنگلادیشی حکام نے ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ شیخ محمد عبداللہ کے ذاتی معاون نے بتایا کہ ان کی طبیعت گزشتہ رات کافی خراب ہوئی اور سانس لینے میں بہت پیش آرہی تھی تو انہیں فوری طور پر ڈھاکا کے کمبائنڈ ملٹری اسپتال پہنچا دیا گیا۔ وہاں کچھ ہی دیر بعد ان کا انتقال ہو گیا۔ انتقال کے بعد ان کے ٹیسٹ سے پتا چلا کہ وہ کورونا وبا میں مبتلا تھے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں