ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تحریک انصاف نے ہر طبقے کی دل آزاری کی ہے، عظمی بخاری

مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ  بخاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ نے ہر طبقے کی دل آزاری کی ہے،اتحادی جماعتوں میں کچھ باشعور لوگ ہیں ان کوجلد ازجلد کوئی فیصلہ کرنا ہوگا۔

عظمی بخاری نے کہاکہ  پی ٹی آئی کی ہر ناکامی اورنالائقی اتحادیوں کےکھاتےمیں بھی شامل ہورہی ہے، بی این پی مینگل کےبعد دیگراتحادی جماعتوں کوبھی جلد اپنےسیاسی مستقبل کا فیصلہ کرناہوگا۔

عظمیٰ بخاری کا مزید کہنا تھا کہ ایسےلوگوں کا ملک پرمزیدمسلط رہنا ملک وقوم کےلئےخطرے کا باعث ہے،تحریک انصاف  کی قیادت نےقوم کی تذلیل اورملک کوبحرانوں کےسوا کچھ نہیں دیا، وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد بطور وزیر ناکام ثابت ہوئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں