ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا نے خلائی دفاع سے متعلق نئی حکمت عملی جاری کر دی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزارت دفاع نے چین اور روس کی جانب سے خلا کے فوجی استعمال میں اضافے سے خبردار کرتے ہوئے اتحادیوں کے ساتھ مزید تعاون پر زور دیا ہے۔ اس سلسلے میں کہا گیا ہے کہ امریکا خلا میں درپیش فوجی چیلنجوں کے تناظر میں نئی دفاعی خلائی حکمت عملی جاری کررہا ہے، جس میں چین اور روس کو امریکی خلائی کارروائیوں کے لیے فوری اور سنگین خطرہ قرار دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں