English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کرپٹ عناصر نے جمہوریت کے نام پر لوٹ مار کی، شہباز گل

القمر

وزیر اعظم عمران کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہےکہ کرپٹ عناصر نے جمہوریت کے نام پر لوٹ مار کی،سب سے زیادہ اخراجات نواز شریف کے دورے پر آئے تھے۔

شہباز گل نے کہا کہ سابقہ حکومتوں نے سرکاری پیسا بے دریغ اڑایا اور شاہانہ انداز زندگی اپنائے، بادشاہ سلامت والا دور نہیں رہا، اب غریب کے پیسوں پر عیاشیوں کا رواج نہیں ہے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق طے کی جاتی ہیں۔

معاون خصوصی کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف اور زرداری تو خود لوٹا مال ٹھکانےلگانے جاتے تھے ، اسی لیے نواز شریف اپنے دور اقتدار میں سرکاری خزانے کے خرچے پر 21بار لندن گئے،جبکہ آصف  زرداری  5 سالہ دور حکومت میں 51بار سرکاری خرچے پر دورے کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے