English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پیٹرول کے بعد ایل پی جی بم بھی گرادیا گیا،4روپے کلو اضافہ

القمر

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرول کے بعد عوام پر ایل پی جی بم بھی گرادیا گیا۔اوگرا نے جولائی2020ء کیلیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اوگرا نے ایل پی جی کی4روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر47 روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت180 روپے ہوگئی‘سرکاری پیداواری قیمت میں 3386 روپے میٹرک ٹن مقرر۔اب ایل پی جی گیس110 روپے فی کلوکی جگہ 114 روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 1298روپے کی جگہ 1345روپے اور کمرشل سلنڈر 4995روپے کی جگہ 5175روپے،پیداواری
قیمت54372کی جگہ57757روپے ملک بھر میں دستیاب ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے