English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعظم نے معاون خصوصی ندیم بابر سے قلمدان واپس لے لیا

القمر

وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر سے پاور ڈویژن کا قلمدان واپس لیے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ندیم بابر کی جگہ شہزاد سید قاسم کو معاون خصوصی برائے پاور ڈویژن مقرر کردیا ہے، کابینہ ڈویژن نے ان کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق شہزاد سید قاسم کے اختیارات وزیر مملکت کے برابر ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے