English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حکومت کی نااہلی کی وجہ سے پی آئی اے پر عالمی پابندی لگی، بلاول بھٹو

القمر

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت نےاپنی نااہلی کی وجہ سےپی آئی اےکی پروازوں پرعالمی پابندی لگوادی۔

بلاول بھٹونے کہاکہ  نااہل حکومت کو بےنقاب کریں گے، عمران خان نے الزام تراشیوں کے سوا کچھ نہیں کیا،عمران خان کامقصدصرف اپنےکاروباری دوستوں کےمفادات کاتحفظ ہے، پاکستان اور عمران خان ساتھ نہیں چل سکتے ۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان کے اثاثے قومی کی ملکیت ہیں اور قوم اپنی ملکیت کا تحفظ کرے گی، ریاست کے اداروں کو خریدنے والے خبردار رہیں، پیپلز پارٹی اقتدار میں آکر فروخت کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے